نئی دہلی،14جنوری(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے ملک وقوم کو مختلف تہواروں کی مبارکباددی ہے۔
ٹویٹرپر اپنے پیغامات میں وزیراعظم نے کہا : 'خدا کرے کے یہ
تہوارہماری زندگیوں میں خوشیاں اورمسرتیں لائیں۔
آج جب ہم ہندوستان میں مختلف تہوار منارہے ہیں ، میں دعا کرتا ہوں کہ یہ تہوار ہماری زندگیوں کوآسودگی اور خوشحالی سے لبریز کردیں۔